قومِ عاد

قوم عاد ایک عرب قوم، جو جزیرۃ العرب کے جنوب میں زندگی گزارتی تھی۔ یہ “عاد بن عوص” کی اولاد تھے اور اپنے قبیلے کا نام اپنے اجداد کے نام پر رکھا ہے۔ اس قوم والوں کے جسم صحت مند تھے اور ان کے پاس بہت زیادہ نعمتیں تھیں۔ اللہ تعالیٰ نے انہیں توحید کی دعوت دینے...

بچھو کی پیدائش

حضرت سعدی فرماتے ہیں: “میں نے کسی کتاب میں پڑھا تھا کہ بچھوؤں کی پیدائش عام جانوروں کی طرح نہیں ہوتی، اپنی ماں کے پیٹ میں جب یہ کچھ بڑا ہو جاتا ہے تو اندر سے پیٹ کو کاٹنا شروع کر دیتا ہے. اور یوں سوراخ کر کے باہر آ جاتا ہے.” سعدی فرماتے ہیں کہ میں نے یہ...

کبھی کسی کے بارے میں خود سے فیصلہ نہ کرو

کسی محلے میں ایک امیر آدمی نے نیا مکان بنایااور وہاں آکر رہنے لگا یہ امیر آدمی کبھی کسی کی مدد نہیں کرتا تھا… اسی محلے میں کچھ دکاندار ایسے تھے جو خود امیر نہیں تھے لیکن لوگوں کی مدد کیا کرتے تھے ایک قصائی تھا جو اکثر غریبوں کو مفت اور بہت عمدہ گوشت دے دیا کرتا...

آپ کا دعوی کہ آپ مسلمان ھیں تو پھر مرزا غلام قادیانی کو پیغمبر کیوں مانتے ھیں ؟

مائیک کے سامنے بیٹھا شخص حاضرین محفل کی طرف سے کیے گئے سوالات کے جوابات نہایت میٹھے اور سلجھے ھوئے انداز میں دے رہا تھا مجھے ساتھ لانے والے نے میری طرف بھی کاغذ و قلم بڑھا دیا اور اصرار کیا سوال لکھنے کے لیے میں نے لکھا۔ سوال: آپ کا دعوی کہ آپ مسلمان ھیں تو پھر مرزا...

سقراط نے زہر کا پیالہ کیوں پیا ؟

سقراط نے جب زہر کا پیالہ پیا تو ایتھنز کے حکمرانوں نے سکھ کا سانس لیا کہ اُن کے نوجوانوں کو گمراہ کرنے والا جہنم رسید ہوا، یونان کی اشرافیہ جیت گئی، سقراط کی دانش ہار گئی۔ وقت گزر گیا۔ اسکاٹ لینڈ کی جنگ آزادی لڑنے والے دلاور ولیم والس کو جب انگلینڈ کے بادشاہ ایڈورڈ...

قاتلان حسین کا عبرتناک انجام

واقعۂ شہادت سے پانچ ہی سال بعد سن۶۶ھ میں مختار نے قاتلانِ حسین رضی اللہ عنہ سے قصاص لینے کا ارادہ ظاہر کیا، تو عام مسلمان اس کے ساتھ ہوگئے اور تھوڑے عرصہ میں اس کو یہ قوت حاصل ہوگئی کہ کوفہ اور عراق پر اس کا تسلط ہوگیا۔ اس نے اعلان عام کردیا کہ قاتلانِ حسین رضی اللہ...