اصلی محبت(Real Love)

ﯾﮏ ﺷﺨﺺ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﻟﮍﮐﯽ ﺳﮯ ﺷﺎﺩﯼ ﮐﺮﻟﯽ , ﺑﮩﺖ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮﺗﺎ ﺗﮭﺎ ﺍﭘﻨﯽ ﺑﯿﻮﯼ ﺳﮯ , ﻣﮕﺮ ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﺍﺱ ﻟﮍﮐﯽ ﮐﻮ ﺟِﻠﺪ ﮐﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﯿﻤﺎﺭﯼ ﻟﮓ ﮔﺌﯽ ﺟﺲ ﺳﮯ ﺍﺳﮑﯽ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺗﯽ ﺭﻭﺯ ﺑﺮﻭﺯ ﮔﮭﭩﺘﯽ ﺟﺎﺭﮨﯽ ﺗﮭﯽ۔ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﺍﺳﮑﺎ ﺷﻮﮨﺮ ﮐﺴﯽ ﺳﻔﺮ ﭘﮧ ﻧﮑﻼ , ﻭﺍﭘﺲ ﺁﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺍﺳﮯ ﺣﺎﺩﺛﮧ ﭘﯿﺶ ﺍﯾﺎﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﮑﯽ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ...

ﻋﻮﺭﺕ ﺍﭘﻨﮯ ﻓﯿﺼﻠﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻋﻘﻞ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺟﺬﺑﺎﺕ ﺳﮯ ﮐﺎﻡ ﻟﯿﺘﯽ ﮨﮯ

مورخ لکہتے ھہں کہ ﻋﻮﺭﺕ ﺍﭘﻨﮯ ﻓﯿﺼﻠﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻋﻘﻞ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺟﺬﺑﺎﺕ ﺳﮯ ﮐﺎﻡ ﻟﯿﺘﯽ ﮨﮯ، ﻋﻮﺭﺕ ﮐﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﺧﺎﻣﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﻠﮑﮧ ﺑﮩﺖ ﺑﮍﯼ ، ﺑﮩﺖ ﮨﯽ ﺑﮍﯼ ﺧﻮﺑﯽ ﮨﮯ۔ ﭼﻮﻧﮑﮧ ﻣﺮﺩ ﺍﭘﻨﮯ ﻓﯿﺼﻠﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺟﺬﺑﺎﺕ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻋﻘﻞ ﺳﮯ ﮐﺎﻡ ﻟﯿﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﻟﮩٰﺬﺍ ﻭﮦ ﻋﻮﺭﺕ ﺳﻤﯿﺖ ﺍﭘﻨﮯ ﺟﯿﺴﮯ ﺗﻤﺎﻡ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﺍﻧﺴﺎﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﯽ ﺻﻔﺖ ﮐﯽ ﺗﻮﻗﻊ ﺭﮐﮭﺘﮯ...

محبت ہو نکاح کے بعد

محبت ہو نکاح کے بعد میں عیشاء کی نماز پڑھ کرجب گھر واپس آتا تم بیڈ پر بیٹھی میرا انتظار کرتی میں تمہیں دیکھ کر مسکراہ دیتا سلام کرتا اور تمہاری آگوش میں آ کر بیٹھ جاتا کچھ باتوں کے بعد تمہارا ہاتھ چومتا پھر تیرے لمس کی خوشبو محسوس کرتا تیری گود میں سر رکھ کر میری جان...

عجیب محبت

عجیب محبت وہ بہت ہی خوبصورت لڑکی تھی ۔۔اور میں نے ابھی ابھی جوانی میں قدم رکھ ہی تھا۔رابطہ کسے ہوئے ۔۔کتنی دیر رہا۔اک لمبی کہانی ہے۔۔۔اس کا عشق میرے لے کمال تھا۔۔وہ سکول کی ٹیچر تھی ۔بڑی عجیب اور ان چھوٹی چھوٹی خواہش رکھتی تھی ۔۔میں سکول جا رہی ہو ۔مجھے زرور دیکھنا...

محبت اور عشق میں فرق

محبت کیا ہے؟ ماہر نفسیات کا کہنا ہے کہ محبت کی ایک عمر ہوتی ہے۔تقریبا 18 ماہ۔اس کے بعد محبت نہیں ضد رہ جاتی ہے۔جب انسان دیکھتا ہے کہ جس سے وہ اتنی محبت کرتا تھا ‘ جس کا وہ اتنا خیال کرتا تھا `اپنا وقت اس کے لیئے خرچ کرتا تھا اور آج جب وہ شخص دور ہوتا دکھائی دے...

کالی عورت (unfortunate Woman)

کالی عورت رومیصہ بس دس منٹ میں تیار ہو جاؤ بلال نے گھڑی کی طرف دیکھتے ہوئے ہدایت دی.. جی ابھی تیار ہوتی ہوں..لباس تبدیل کر کے بال بنا کے جیسے ہی اس کا ہاتھ میک اپ بکس کی طرف بڑھا بلال کی آواز آئی تمہیں کیا لگتا ہے یہ لگا کے تم آسمان سے اتری حور لگنے لگو گی؟؟ تم کچھ...