1-  WP All in one migration

یہ ایک ایسا پلگ ان ہے جس کے ذریعے آپ اپنی ورڈپریس کی پوری ویب سائٹ کو ایک ہوسٹنگ سے دوسری ہوسٹنگ پر منتقل کر سکتے ہیں آپ اس کے ذریعے ڈیٹا بیس فائل میڈیا فائل   پلگ انز تھیم کو دوسری ہوسنگ پر آسانی کے ساتھ منتقل کر سکتے ہیں اس کے لیے آپ کو ٹیکنیکل علم کی ضرورت نہیں آپ اپنی ویب سائٹ کو دوسری ہوسٹنگ پر ڈراپ اینڈ ڈاؤن کر کے اپ لوڈ کر سکتے ہیں اس پلگ ان میں ایک اور خوبی ہے جو کہ یہ ہے اس میں آپ ڈیٹا بیس فائل کو لاتعداد بار ایکسپورٹ کر سکتے ہیں اور تلاش بھی کر سکتے ہیں پلگ ان کی سب سے بڑی خوبی ہے کہ یہ آپ کی ایکسپورٹ کردہ فائل کو نمبر کے ساتھ ایکسپورٹ کرتا ہے جس سے ایکسپورٹ کرنے والے کو تلاش کرنے میں آسانی رہتی ہے اس پلگ ان کے ذریعے آپ ڈیٹابیس فائل کو ریپلیس بھی کر سکتے ہیں اور تلاش کر سکتے ہیں موبائل فون سے مطابقت جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ آج کل زیادہ تر سمارٹ فون ہو جاتے ہیں اس کے ذریعے آپ آسانی کے ساتھ موبائل فون کو یاد کرتے ہوئے ڈیٹا بیس فائل کو امپورٹ ایکسپورٹ کر سکتے ہیں یہ ورڈپریس کے 3.3 ورجن سے لے کر آنے والے تمام نئے ورژن کے ساتھ مطابقت رکھتا ہے اور آسانی کے ساتھ استعمال کیا جاسکتا ہے آپ اس کو آسانی کے ساتھ ہر ہوسٹنگ پر اور ہر کمپیوٹر کے ساتھ مطابقت رکھتا ہے

 

2- How To Use WP All in one migration

ہوسٹنگ فراہم کرنے والی کمپنیوں کی لسٹ درج ذیل ہیں

اس میں فائل کو اپ لوڈ کرنے کے سائز کی کوئی  لیمنٹ نہیں ہے یہ پلگ ان آپ کی ویب سائٹ کا ڈیٹا امپورٹ کرنے میں زپ فائل کا استعمال کرتا ہے اور اس کو اپلوڈ کرنے کی سعی بھی لامحدود ہے

باقی پلگ ان وہ یہ سروس دیتے ہیں ان میں زیادہ سےزیادہ فائل کو اپ لوڈ کرنے کا سائز 2 ایم بی کا ہوتا ہے

3- BYPASS ALL UPLOAD SIZE RESTRICTION with wp all in one migration

ہم آپ کے سائٹ کے اعداد و شمار کو درآمد کرنے کے لئے گن کا استعمال کرتے ہیں. زیادہ تر فراہم کنندہ نے زیادہ سے زیادہ اپ لوڈ فائل کا سائز 2MB تک مقرر کیا ہے. جیسا کہ فائل کی پابندیاں صرف ہر چوک پر لاگو ہوتی ہے، ویب سائٹس اپ لوڈ سائز کی پابندیوں کو اپنی پوری سائٹ کو آسانی سے اپ لوڈ کرنے کیلئے 2MB کے تحت گن رکھے ہوئے ہیں

4- ZERO DEPENDENCIES with WP All in one migration

 

اس پلگ ان کو پی ایچ پی کے ساتھ کام کرنے کے لیے کسی ایکسٹینشن کی ضرورت نہیں ہوتی اور یہ پی ایس پی کے تازہ ترین ورژن فائیو پوائنٹ و کے ساتھ آسانی کے ساتھ استعمال کیا جاسکتا ہے یون حضرات کے لئے بڑی خوشخبری ہے جو کہ پی-ایچ-پی  کرتے ہیں یہ ایم ایس کیو ایل ڈیٹابیس کو سپورٹ کرتا ہے یہ بلاگ ورڈپریس 3.3 ورجن سے لیکر تازہ ترین ورژن کے ساتھ کام کرتا ہے اور اس کےبیک اینڈ تے سپورٹ بھی موجود ہے اب آپ اپنے ورڈپریس کی سائٹ کو ایک ہوسٹنگ سے دوسری ہوسٹنگ پر ہماری پریمیم ایکسٹینشن یوز کرتے ہوئے آسانی کے ساتھ منتقل کریں

WP All-in-One Migration

 

Images of WP All in one migration