Sarguzasht Digest April 2019

سرگذشت ڈائجسٹ اپریل 2019 یہ ماہنامہ ڈائجسٹ ہے یہ ہر مہینے کی ایک سے دو تاریخوں کے درمیان شائع ہوتا ہے پاکستان میں پڑھنے والے موجود ہیں اس میں دو سلسلہ وار کہانیاں شامل ہیں یہ ایک مقبول ڈائجسٹ ہے یہ پڑھنے والے کو سحر انگیز کردیتے ہیں قاری نہ چاہتے ہوے اس کو پڑھتا رہتا ہے اس کو شائع کرنے والا بھی جاسوسی کا ادارہ  ہے سرگذشت ڈائجسٹ 262 صفحات پر مشتمل ہے آپ اس کو ہماری ویب سائٹ سے آسانی کے ساتھ ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں اور ان لائن بھی پڑھ سکتے ہیں سرگذشت ڈائجسٹ میں رومانوی کہانیوں کے ساتھ ساتھ جاسوسی کہانیاں بھی شامل ہوتی ہیں ہماری کوشش ہوتی ہے کہ ہم آپ کے لئے سب سے پہلے ڈائجسٹ کو اپ لوڈ کریں مگر ادارے کی طرف سے جاری نہ ہونے کی وجہ سے میں دیر سویر ہو تی رہتی ہے ہم آپ کے   کیلئے ہی رسالہ اپ لوڈ کرتے ہیں آپ صبر تحمل کے ساتھ انتظار کیا کریں جیسے ہی پی ڈی ایف فائل میں آیا کرے گا تو آپ کے لئے اپلوڈ کردیا جائے گا آپ جانتے ہیں کہ سائبر کرائم بل پاس ہونے کے بعد کوئی بھی چیز اب مالک کی اجازت کے بغیر اپ لوڈ کرنا قانون جرم ہے جس کی وجہ سے رسالہ کو اپلوڈ کرنے میں دیر ہوتی ہے ہم آپ سے امید کرتے ہیں کیا آپ ہمارے ساتھ تعاون جاری رکھیں گے اور انتظار کریں گے شکریہ

Sarguzasht Digest April 2019 List 

سرگذشت ڈائجسٹ کی فہرست

 

مختصر تفصیل Sarguzasht Digest April 2019

خوشخبری

  Sarguzasht Digest April 2019ڈاؤن لوڈ کے لئے دستیاب ہےآپ اس کو کم رفتار انٹرنیٹ پر بھی اچھی کوالٹی میں ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں سرگزشت رسالہ ٹورنٹ فائل کے لئے بھی ڈاؤن لوڈ لنک دستیاب ہے لیکن ہم ٹورنٹ کو ہوسٹ نہیں کرتے اچھی کوالٹی میں رسالے کا سائز  30 ایم بی پر مشتمل ہے

اس شمارے کی خاص تحریریں۔کاشف زبیر نے کرکٹ کے موضوع پر پہلی تحریر سے سرگزشت کے کارواں مین شمولیت اختیار کی تھی اور”دیوانی کرکٹ”پر اختتام ہوا۔ایک خاص کہانی جس پر پانچ ہزار روپئے کا انعام ہے۔شاید وہ انعام آپ کو مل جائے۔اس لیے اسے ضرور ملاحظہ کریں۔”شمشال سے ٹورنٹو تک”قارئین کے اصرار پر ندیم اقبال کا دوسرا سفر نامہ جو نانگا پربت کا عقاب سے بھی زیادہ دلچسپ ثابت ہو گا۔مٹھی بھر بیج نے زندگی بدل دی ٗصداقت حسین ساجد کے قلم سے ایک دلچسپ واقعہ۔اور تفسیر عباس بابر کی ایک دلچسپ سچ بیانی ۔ان کے علاوہ بھی بہت سارے سچے قصے۔انوکھے واقعیات۔دلچسپ سچ بیانیاں۔۔۔۔۔اور بھی بہت کچھ ۔بس ایک بار آپ سرگزشت پڑھ لیں پھر خود ہی گرویدہ ہوجائیں گے

 

آن لائن پڑھیں Sarguzasht Digest April 2019

 

لنک پر کلک کرکے ڈاؤن لوڈ کریں Sarguzasht Digest April 2019

Download