Jasoosi Digest April 2019

جاسوسی ڈائجسٹ پاکستان کا ایک مشہور ڈائجسٹ ہے جو کہ ہر ماہ کراچی سے شائع ہوتا ہے جاسوسی ڈائجسٹ معاشرے کی اس کے علاوہ یہ معاشرے کے ہر طبقے کی عکاسی کرتا ہےاس میں ہردو قسط وار کہانیاں شائع ہوتی ہیںجاسوسی ڈائجسٹ میں رومانوی کہانیوں کے علاوہ لڑائی جھگڑے اور معاشرتی خرابیوں کی عکاسی کی جاتی ہے جس ڈائجسٹ خاص طور پر نوجوانوں میں بہت مقبول ہے نوجوانوں کی ایک بڑی تعداد بیرون ملک بھی اس کو پڑتی ہے جاسوسی ڈائجسٹ ادارے کی بنیاد رکھنے والے کا نام معراج رسول 

ضروری اطلاع جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ سائبر کرائم بل کے پاس ہونے کے بعد کسی بھی ناشرکی کوئی بھی کتاب یارے سالہ اس کی اجازت کے بغیر اپلوڈ کرنا منع ہے اس وجہ سے رسالہ کو اپلوڈ کرنے میں کچھ وقت زیادہ لگ جاتا ہے آپ تحمل کا مظاہرہ کریں اور ویب سائٹ پر کمنٹ کر کے ویب سائٹ   ملک کی حوصلہ افزائی کریں کہ وہ کتنی مشکلات کے باوجود ٹائم پر رسالہ اپلوڈ کرتا ہے برائے مہربانی برا بھلا کہنے سے پرہیز کریں

 

Jasoosi Digest April 2019

Jasoosi Digest April 2019 List

کی فہرست

Jasoosi Digest April 2019

 

مختصر تفصیل Jasoosi digest April  2019

 

 

 

نوٹ

اس ویب سائٹ آپ کا موجود ہونا آپ کے علمی شوق کو ظاہر کرتا ہے اس میں سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کرنے کا طریقہ بہت سادہ ہے اور آپ کی آسانی کے لئے میں اس کو مزید بیان کرتا ہوں

طریقہ

پوسٹ میں موجود ڈاؤنلوڈ لنک  پر کلک کریں تو یہ لنک ایک نیو ٹیب میں اوپن ہو جائے گا جہاں پر آپ آن لائن پڑھ سکتے ہیں اور ڈاون لوڈ بھی کرسکتے ہیں لیکن ڈاؤن لوڈ کرتے وقت ہماری حوصلہ افزائی کے لئے کمنٹ لازمی کریں اور پوسٹ کو شئیر بھی کریں

اچھی خبر

سست رفتار انٹرنیٹ کنیکشن پر اعلی معیاری ایم پی ڈی ایف فائل ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے لنک پر کلک کریںجاسوسی 2019 پی ڈی ایف فائل کی صورت میں دستیاب ہے

 

ادھر موجود لوگوں میں سے اکثریت جاسوسی تو پڑھتی ہی ھے….جب بھی اس ڈائجسٹ پہ بات ھوتی ھے تو بس سلسلہ وار ….رنگوں یا پہلی کہانی پہ….آخر مختصر کہانیاں بھی تو اسی کا حصہ ھوتی ہیں….تو آج اسی پہ بات کرتے ہیں….جرم وسزا پہ لکھی گئیں یہ کہانیاں بہت مزے کی بھی ھوتی ہیں….
اب سوال یہ ھے کہ کس جرم پہ لکھی کہانی آپ کی پسند پہ.پورا اترتی ھے…جیسا کہ قتل….چوری …بنک روبری….???
مجھے بنک روبری پہ لکھی مزاحیہ تحاریر بہت اچھی لگتی ہیں

ہم آپ کے لئے اتنا وقت لگا کر رسالہ حاصل کرتے ہیں اور اس کو اپلوڈ کرتے ہیں تو کیا آپ ہمارے لئے ایک کومنٹ اور ایک شیربھی نہیں کر سکتے شکریہ

 

آن لائن پڑھیں Jasoosi digest April  2019

 

لنک سے ڈاؤنلوڈ کریں  Jasoosi digest April 2019