قدیم دور میں بھی بلند و بالا عمارات تعمیر کی جاتی تھیں اور یہ بالخصوص مندر ہوا کرتے تھے- اور آج بھی ہم دیکھ سکتے ہیں فلک بوس عمارات کی تعمیر جارہی ہے- زیرِ نظر تصویر میں موجود بلاک انتہائی قدیم ہے اور 1 ہزار ٹن وزنی ہے- لیکن اس بات کا تصور کرنا بھی مشکل ہے کہ ہزاروں سال قبل اتنے بڑے بلاک تعمیر کیسے کیے جاتے تھے اور انہیں اٹھایا کیسے جاتا تھا؟