آج تم یاد بے حساب آیے (Aj Tum Yad Be Hisab Aye)

فیض احمد فیض آج تم یاد بے حساب آیے آئے کچھ ابر کچھ شراب آئے اس کے بعد آئے جو عذاب آئے بام مینا سے ماہتاب اترے دست ساقی میں آفتاب آئے ہر رگ خوں میں پھر چراغاں ہو سامنے پھر وہ بے نقاب آئے عمر کے ہر ورق پہ دل کی نظر تیری مہر و وفا کے باب آئے کر رہا تھا غم جہاں کا حساب آج...

Jasoosi Digest November 2018 Download

جا سوسی ڈائجیسٹ نومبر 2018 جا سوسی ڈائجیسٹ اردو کی سب سے زیادہ مشہور ماہانہ ڈائجیسٹ میں سے ایک ہے. جاسوسی ڈائجیسٹ نومبر 2018 ایڈیشن رومانٹک، سماجی، کلاسک، کہانیوں اور ناولوں کی ایک وسیع اقسام پر مشتمل ہے. یہاں نومبر 2018 جاسوسی ڈائجسٹ کا مختصر خلاصہ ہے. آپ نیچے دیئے...

کیا آپ کو کبھی ایسا محسوس ہوا ہے، کہ کوئی واقعہ آپ کے ساتھ پہلے بھی واقع ہوچکا ہے؟

کیا آپ کو کبھی ڈے ژا وو (deja vu) کا تجربہ ہوا ہے – یہ وہ موہوم سا احساس ہے کہ ہم اس جگہ پہلے بھی آ چکے ہیں – مثلاً آپ کسی ریسٹورانٹ میں جائیں اور آپ کو اچانک محسوس ہو کہ آپ کے ساتھ جو بھی ہورہا ہے وہ پہلے بھی ہوچکا ہے – لیکن یہ آپ کی یاد نہیں ہو سکتی کیونکہ آپ اس...

History of Internet In Reality

تاریخ انٹرنیٹ حقیقت کے آ ئینے میں مختصر جائزہ کیا کبھی آپ نے انٹرنیٹ استعمال کرتے ہوئے سوچا کہ یہ چند بٹن دبانے پر معلومات کا سمندر کیسے ہمارے سامنے پلک جھپکتے آموجود ہوتا ہے؟ چلیں ہم بتاتے ہیں۔ آج اس ٹیکنالوجی کے دور میں انٹرنیٹ کی خدمات کو جھٹلایا نہیں جا سکتا اس...

Girl,s Fight(ﻟﮍﮐﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﻟﮍﺍﺋﯽ)

ﺍﯾﮏ ﺩﻓﻌﮧ ﻣﺠﮭﮯ ﻟﮍﮐﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﻟﮍﺍﺋﯽ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﮐﺎ ﺍﺗﻔﺎﻕ ﮨﻮﺍ ﺩﻭ ﻟﮍﮐﯿﺎﮞ ﺻﺮﻑ ﺍﯾﮏ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﮐﮯ ﺑﺎﻝ ﮐﮭﯿﻨﭻ ﺭﮨﯽ ﺗﮭﯿﮟ ﻟﮍﺍﺋﯽ ﮐﮯ ﺍﺧﺘﺘﺎﻡ ﭘﺮ ﻓﺎﺗﺢ ﺍﻭﺭ ﻣﻔﺘﻮﺡ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﻟﮍﮐﯿﺎﮞ ﺑﺎﻗﺎﻋﺪﮦ ﮨﭽﮑﯿﺎﮞ ﻟﮯ ﮐﮯ ﺯﺍﺭ ﻭ ﻗﻄﺎﺭ ﺭﻭ ﺭﮨﯽ ﺗﮭﯿﮟ ﻟﮍﮐﯿﺎﮞ ﮔﺎﮌﯼ ﭼﻼﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﻣﺤﺘﺎﻁ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﺍﻥ ﮐﮯ ﮔﺎﮌﯼ ﺳﮍﮎ ﭘﺮ ﻻﺗﮯ ﮨﯽ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﮔﺎﮌﯾﻮﮞ...