اس تصویر کو نیشنل جیوگرافک چینل کی بہترین تصویر قرار دیا گیا ھے جب کیمرہ مین نے فوٹو بنائی تو وہ بھی رو پڑا
کیونکہ ہرنی اپنے بچے کے ھمراہ تھی جب چیتوں نے حملہ کیا وہ خود بھاگ سکتی تھی ، لیکن اس نے اپنے آپ کو درندوں کے سامنے پیش کردیا تاکہ بچہ جان بچا کر دوڑ جائے اور بڑے اطمینان کے ساتھ بھاگتے بچے کو دیکھ رہی ھے ، کہ مامتا اپنا حق ادا کرنے میں کامیاب ہو گئی ہے
یہ ہے ماں ….
انسان کی بطور والدین کیا عظمت ھے ، سبحان اللہ العظيم
اسی لیے اللہ تعالی نے قرآن مجید میں والدین کا حق اپنے حق کے بعد ذکر فرمایا ھے ، خوش نصیب ہیں جن کو زندگی میں والدین یا ان میں سے کوئی ایک نصیب ھو
اور وہ ان کا خدمتگار بن جائے۔