سوچ_کی_بات_ہے

#_بارڈر_پر_ہمارے_فوجی_جوان_شہید_ہو_رہے_ہیں اور یہاں جوان بالی وڈ ایکٹریسز کو بانٹنے میں لگے ہیں.مذاق ہی سہی لیکن انتہائی شرمناک قسم کی صورتحال بنی ہوئی ہے کوئی جہاد کی بات کرتا کوئی جہاد کی فضیلت بیان کی جاتی، جتنے بھی یہاں سوشل میڈیا پہ بھائی موجود ہیں لوگ آپ سے کچھ سیکھنے آتے ہیں اور آپ انہیں کل سے بتا رہے ہو کرینہ میری ہے کترینہ میری ہے عالیہ میری ہے تو کسی کو شردھا چاہیے.

یہ ہے کیا غزوہِ ہند؟

مذاق ہی سہی لیکن اپنی نیتیں ہی بگاڑ بیٹھے. جنگ ہوگی خون خراب ہوگا اور ہمارے جوان اس سوچ میں ہے کہ ہم کترینہ کرینہ پہ لڑیں گے. مجھے گالیاں دینی ہیں دو مجھے پرواہ نہیں مگر مجھے گھن آرہی ہے ایسے مذاق سے بھی ایسی سوچ سے بھی.

غزوہِ ہند بھی کہتے ہو.غزوہ کا مطلب بھی جانتے ہو؟

غزوہ کا مطلب ہوتا وہ جنگ جس میں نبیِ دوجہاں نے بےنفسِ نفیس خود شرکت فرمائی ہو اور ہمارا عالم یہ ہے اسی غزوہ کو لبیک کہہ کے ہم دشمن کی بیٹیاں تقسیم کرنے میں لگ گئے.

میں یہ بکواس رات سے دیکھ رہی ہوں مگرمجھے افسوس ہوا ایک بُزرگ نے انباکس کیا کہ کیا أپ لوگ یہ سکھانے بیٹھے ہو یہاں؟ مذاق میں ہی سہہی لیکن جہاد کا جو دل میں ایک مقام بنایا ہوا ہے اسے دوزخ کی آگ مت بناؤ.

بارڈر پہ بیٹھا فوجی کیا سوچتا ہوگا کہ میری لاش گرے گی جنگ میں اور میری قوم اس پہ خوش ہوگی کہ میں فلاں فلاں کو پکڑوں گا.

شرم سے ڈوب مرو. تھو ہے ایسی سوچ ایسے مذاق پہ.. شئیر کریں تاکہ اس غلاظت کو روکا جاسکے…