بیٹی

حضرت موسی علیہ سلام، نے اللہ تعالی سے پوچھا. یااللہ جب آپ اپنے بندہ پر مہربان ھوتے ھے .تو کیا عطا کرتے ھو .اللہ تعالی نے فرمایا. آگر شادی شدہ ھو تو بیٹی، خضرت موسی نے پھر کہا.یااللہ اگر ذیادہ مہربان ھوتے ھو.تو اللہ تعالی نے پھر فرمایا. دوسری بیٹی بھی عطا کرتا ھو .تو خضرت موسی نے پھر فرمایا. یااللہ آگر سب سے ذیادہ مہربان ھوتے ھو تو پھر. .تو اللہ تعالی نے پھر فرمایا. اے موسی پھر میں تسری بیٹی عطا کرتا ھو. …اللہ تعالی فرماتے ھے .جب میں اپنے بندہ کو بیٹا عطا کرتا ھو. تو اس کی بیٹے کو بولتا جاو آور اپنے باپ کا بازو بنو .اور جب بیٹی عطا کرتا ھو. تو میری اپنی خدائی پر قسم کہ میں اس کے باپ کا خود بازو بنوں گا .
بیٹی اللہ کی رحمت ھوتی ھے …. 😍😍😗