تم محبت کی بات کرتے ہو

یہاں زہر خالص نہیں ملتا

تم محبت کی بات کرتے ہو

 

قفس اداس ہے یارو صبا سے کچھ تو کہو…….

کہیں تو بہر خدا آج زکر یار چلے………..

 

چپ چاپ گزار دیں گے …….. تیرے بن یہ زندگی
لوگوں کو سیکھا دیں گے محبت ایسی بھی ہوتی ہے

 

دیکھ تو دل کہ جاں سے اٹھتا ہے
یہ دهواں سا کہاں سے اٹھتا ہے

 

 

بهری دنیا میں جی نہیں لگتا
جانے کس چیز کی کمی ہے ابھی

 

یہ مجهے چین کیوں نہیں پڑتا……
ایک ہی شخص تها جہاں میں کیا…..

 

یہ مجهے چین کیوں نہیں پڑتا……
ایک ہی شخص تها جہاں میں کیا…..

 

میرے لفظوں میں قید ماتم کو

لوگ پڑھ پڑھ کے داد دیتے ہیں…

 

 

اوہ____عشقا جیون جوگیا
سانوں مار دتا ای تھاں۔___
اسی ماہی ماہی کوکدے___
تیرا اچا__کرگئے ناں____💞

 

 

پھر ایک وہ وقت بھی آتا جب محبت کے بدلے محبت کی بھی طلب نہیں رہتی بس محبت یاد رہ جاتی ہے چاہے جانے کی خواہش بھی کہیں کھو جاتی ہے

 

 

اذان عشق عام روحوں کو سنائی نہیں دیتی

الہام عشق ہو تو دل میں وحی نازل ہوتی ہے

 

 

انسان جب بہت پریشان ھوتا ھے،
تو وہ اُسکی طرف دوڑتا ھے،
جسکی محبّت پر اُسے یقین ھوتا ھے ….

 

 

پہلی قسطوں میں تری موت نہیں ہوسکتی
اپنے تھیٹر کو میں ویران نہیں کرسکتا

یہ میرا آخری پتھر ہے تری یاد میں دوست
اب میں پانی کو پریشان نہیں کر سکتا