ڈرک موڈ کروم

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ اپنے کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ پر ہر ویب سائٹ ڈرک موڈ میں استعمال کریں تومیں کروم جاکر
Dark Reader
نامی Extension کو Add کریں، جس سے آپ ہر ویب سائٹ کو Dark Mood میں استعمال کر سکتے ہیں۔
اس سے آپ کی آنکھیں کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ کی تیز روشنی سے محفوظ رہیں گی اور آپ کی نظر بھی کمزور ہونے سے بچی رہے گی۔

نوٹ: کمپیوٹر کے سکرین کی روشنی کم یا Dark Mood میں کرنے کی خاصیت آپ کو Windows 10 میں اور الگ الگ لیپ ٹاپ میں بھی ملے گی۔ یا پھر کچھ ایسے چشمے بھی ملتے ہیں جن کو وہ لوگ خرید کر پہن سکتے ہیں جو کمپیوٹر کے سامنے زیادہ

وقت گزارتے ہیں۔
ڈونلوڈ کرنے کیلے بٹن پر کلک کریں
Dark Mood Chrome Browser