ﻋﻮﺭﺕ ﺍﭘﻨﮯ ﻓﯿﺼﻠﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻋﻘﻞ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺟﺬﺑﺎﺕ ﺳﮯ ﮐﺎﻡ ﻟﯿﺘﯽ ﮨﮯ

مورخ لکہتے ھہں کہ ﻋﻮﺭﺕ ﺍﭘﻨﮯ ﻓﯿﺼﻠﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻋﻘﻞ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺟﺬﺑﺎﺕ ﺳﮯ ﮐﺎﻡ ﻟﯿﺘﯽ ﮨﮯ، ﻋﻮﺭﺕ ﮐﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﺧﺎﻣﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﻠﮑﮧ ﺑﮩﺖ ﺑﮍﯼ ، ﺑﮩﺖ ﮨﯽ ﺑﮍﯼ ﺧﻮﺑﯽ ﮨﮯ۔ ﭼﻮﻧﮑﮧ ﻣﺮﺩ ﺍﭘﻨﮯ ﻓﯿﺼﻠﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺟﺬﺑﺎﺕ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻋﻘﻞ ﺳﮯ ﮐﺎﻡ ﻟﯿﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﻟﮩٰﺬﺍ ﻭﮦ ﻋﻮﺭﺕ ﺳﻤﯿﺖ ﺍﭘﻨﮯ ﺟﯿﺴﮯ ﺗﻤﺎﻡ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﺍﻧﺴﺎﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﯽ ﺻﻔﺖ ﮐﯽ ﺗﻮﻗﻊ ﺭﮐﮭﺘﮯ...

کبھی کسی کے بارے میں خود سے فیصلہ نہ کرو

کسی محلے میں ایک امیر آدمی نے نیا مکان بنایااور وہاں آکر رہنے لگا یہ امیر آدمی کبھی کسی کی مدد نہیں کرتا تھا… اسی محلے میں کچھ دکاندار ایسے تھے جو خود امیر نہیں تھے لیکن لوگوں کی مدد کیا کرتے تھے ایک قصائی تھا جو اکثر غریبوں کو مفت اور بہت عمدہ گوشت دے دیا کرتا...

پاکستان کے بڑے شہروں کے نام کیسے پڑے، دلچسپ اور حیران کن معلومات

اســـلام آبــاد:- 1959ءمیں مرکزی دارالحکومت کا علاقہ قرار پایا۔ اس کا نام مذہب اسلام کے نام پر اسلام آباد رکھا گیا۔ ُ╚═════════════╝ ُ╔═════════════╗ راولـپـنـــڈی:- یہ شہر راول قوم کا گھر تھا۔ چودھری جھنڈے خان راول نے پندرہویں صدی میں باقاعدہ اس کی بنیاد رکھی۔...

آپ کا دعوی کہ آپ مسلمان ھیں تو پھر مرزا غلام قادیانی کو پیغمبر کیوں مانتے ھیں ؟

مائیک کے سامنے بیٹھا شخص حاضرین محفل کی طرف سے کیے گئے سوالات کے جوابات نہایت میٹھے اور سلجھے ھوئے انداز میں دے رہا تھا مجھے ساتھ لانے والے نے میری طرف بھی کاغذ و قلم بڑھا دیا اور اصرار کیا سوال لکھنے کے لیے میں نے لکھا۔ سوال: آپ کا دعوی کہ آپ مسلمان ھیں تو پھر مرزا...

آپ اگر پاکستانی ہیں اور آپ اور آپ کا خاندان اگر اس ملک میں رہنا چاہتا ہے تو

آپ اگر پاکستانی ہیں اور آپ اور آپ کا خاندان اگر اس ملک میں رہنا چاہتا ہے تو *آپ کو یہ چند سبق اپنے دماغ کی گرہ سے باندھ لینے چاہئیں۔*: *پہلا سبق* مارے ملک میں کسی بھی وقت کسی کے ساتھ کچھ بھی ہو سکتا ہے‘ آپ کو یقین نہ آئے تو ذوالفقار علی بھٹو‘ جنرل ضیاء الحق‘ غلام...